This is default featured slide 1 title

Go to Blogger edit html and find these sentences.Now replace these sentences with your own descriptions.

Thursday, 22 March 2018

Contact Lenses Information

 Contact Lenses Information  بصارت کو بہتر  کرنے کے سلسلے میں عینک کے ساتھ ساتھ اب لینس کا استعمال بھی کیا جانے لگا ہے ۔ ماہرین چشم کا کہناہے کہ کنٹیکٹ لینز کے استعمال سے انسانی بصارت کے کئی مسائل حل ہوگئے ہیں۔ یہ درست ہے کہ کنٹیکٹ لینزکمزور بینائی کو بہتر کرنے کا نظر نہ آنے والا ایک عمدہ طریقہ ہے ، لیکن اگر آپ لینز استعمال کرتی ہیں تو پھر آپ کے لیے ضروری ہے کہ آپ کے پاس ان کے بارے میں اچھی اور درست معمولات ہوں ۔ کیونکہ بعض...

Tuesday, 20 March 2018

Teeth Pain Treatment

Teeth Pain Treatment دانتوں کے درد کا فوری علاج بہت ضروری ہے، کیوں کہ اس درد میں بندہ بری طرح تڑپ کر رہ جاتا ہے۔ مندرجہ ذیل طریقوں سے دانتوں کے درد کا علاج آپ اپنے گھر میں بھی کر سکتی ہیں۔ یکنگ سوڈا روئی کا ایک چھوٹا ٹکڑا لیں اور اسے گرم پانی میں بھگوئیں، پھر اس کے بعد اسے بیکنگ سوڈے میں ڈبوئیں۔ جب آپ دیکھیں کہ روئی میں اچھی طرح سے بیکنگ سوڈا لگ گیا ہے، تو اسے دانتوں میں درد والی جگہ پہ لگائیں۔ یہ آپ کے درد کو دور کرنے میں مدد فراہم...

Reason of Sneezing and Ruining Nose

The reason of Sneezing and Ruining Nose یوں تو ہر ایک کو کبھی نا کبھی ایک آدھ چھینک آہی جاتی ہے۔ لیکن اگر کبھی اچانک چھینکیں آنا شروع ہوں اور رکنے کا نام نہ لیں تو طبیعت کو بہت ناگوار گزرتا ہے۔ چھینکیں یوں ہی نہیں آتیںان کے پیچھے کوئی نا کوئی وجہ ہوتی ہے۔ ہماری ناک میں موجود باریک بال باہر سے آنے والی دھول کو روک لیتے ہیں اور اس کو باہر نکالنے کے لیے چھینک آتی ہے۔اگر آپ کو اچانک چھینکیں شروع ہو جائیں تو آپ اس کی وجہ جاننا ضرور چاہیں...

Jigar Ka Desi Ilaj

Jigar Ka Desi Ilaj  جگر جسے عربی زبان میں کبد اور انگریزی میں لیور کہتے ہیں جسم کا اہم ترین عضو ہے۔ جوانی میں جگر کا وزن تین سے چار پاؤنڈ تک ہوتا ہے۔ یہ سارے جسم کا چالیسواں حصہ ہوتا ہے۔ اگر اس عضو میں کوئی خرابی واقع ہوتی ہے تو جسم کی مجموعی صورتحال میں بھی خلل و اقع ہوجاتا ہے۔ جگر کی خرابی سے معدہ کے افعال میں بھی ضرور خلل پڑتا ہے۔ امراض جگر کی علامت جگر کی بیماری شروع ہوتے ہی کپکی سے بخار آتا ہے بعد میں بخار تو اُتر جاتا ہے لیکن جگر...

Bawaseer Ka Desi Ilaj

Bawaseer Ka Desi Ilaj بواسیر کے مریض آپ کو در بدر گھومتے نظر آئیں گے اور بہت ہی کم لوگ ایسے ہوں گے جو اس موذی مرض سے نجات حاصل کر سکے ہوں مگر میں آپ کو ایک گوہر نایاب نسخہ دے رہاہوں جس کی تصدیق نبی پاک ؐ کی اس حدیث پاک سے ہوتی ہے۔ ” نبی پاک ؐ کے پاس انجیروں کا ایک تھال بطور تحفہ آیا آپ ؐ نے اپنے اصحاب ؓسے فرمایا” اگر میں کہتا کہ جنت سے ایک کھانا آیا ہے تو میں کہتا یہ انجیر ہے یہ بواسیر کو دور کرتی ہے اور درد نقرس کے لیے مفید ہے”۔ نقرس چھوٹے...

Brain Tumor ka Desi aur Asan Ilaj

Brain Tumor ka Desi aur Asan Ilaj:- دماغ میں ابنارمل سیلز کی نشونما جب حد سے زیادہ بڑھ جائے تو یہ سیلز ایک جگہ جمع ہوکر ٹیومر کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔ برین ٹیومر کی اقسام: برین ٹیومر کو اس کی نشونما کے حساب سے گریڈز دیے جاتے ہیں جس میں دیکھا جاتا ہے کہ یہ کتنی تیزی سے نشونما کرتے ہیں اور علاج کے بعد کسی حد تک ٹھیک ہوسکتے ہیں ۔ گریڈ ون اور ٹو نچلے درجے کے ہوتے ہیں جبکہ گریڈ تھری اور فور زیادہ بڑھے ہوئے مرض کے لیے استعمال ہوتے ہیں ۔ برین ٹیومر...

Monday, 19 March 2018

Kidney Disease Treatment at Home

Kidney Disease Treatment at Home اللہ سبحان تعالیٰ نے انسان کو دو گردوں سے نوازا ہے۔یہ اصل میں غدود ہوتے ہیں پسلیوں کے نیچے، پیٹ کی طرف، کمرمیں دائیں اور بائیں طرف واقع ہوتے ہیں۔گردہ11 سینٹی میٹر لمبا،کم و بیش7 سینٹی میٹر چوڑا اور 2 یا 3 سینٹی میٹر موٹا ہوتا ہے۔ہر گردہ میں 10 لاکھ سے زائد نالی دار غدود ، نیفران ،یا فلٹر(جھلی) ہوتے ہیں ،گردوں میں ایک اندازے کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 1500 لیٹر خون گزرتا ہے۔ اللہ سبحان تعالیٰ نے انسان کو دو...

Headache Home Treatment

Headache Home Treatment سر درد ایک ناقابل برداشت تکلیف ہے اور تقریباً ہر شخص کو اکثر اس کا سامنا ہوتا ہے۔سر میں درد کی تکلیف بعض اوقات ہاتھ پیروں کو بے جان کر دیتی ہے اور اس کا شکار شخص کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں رہتا، یہاں تک کہ کسی دوا یا قدرتی طریقے سے سر درد خود ہی کم ہوجائے۔تاہم آج ہم آپ کو اس تکلیف دہ کیفیت سے جان چھڑانے کا نہایت آسان طریقہ بتا رہے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو ایکو پریشر کاطریقہ اپنانا ہوگا۔ایکو پریشر ایکو پنکچر ہی کی طرح...

Cough Treatment at Home

Cough Treatment at Home کھانسی کی تکلیف یا دائمی کھانسی میں مبتلا مریضوں کو سردیوں اور بہار کے موسم کے آغاز سے پہلے  ہی بہت محتاط ہو جانا چاہیے کیونکہ پھیپھڑوں کی نالیوں میں جمع ہونے والی بلغم نزلے زکام کے جراثیموں کی آماجگاہ بن جاتی ہے جہاں وہ تیزی سے نشو و نما پاتے ہیں۔ یہ بلغم کبھی کبھی شدید کھانسی کی صورت میں بھی باہر نہیں نکلتی، نالیوں کو جکڑے رکھتی ہے اور اکثر پھیپھڑوں کے مہلک انفیکشن کا سبب بنتی ہے۔ شدید کھانسی عموماً لگ...

How to Imporve Memory Sharper

How to Imporve Memory  Sharper آپ اپنی یادداشت میں بہتری لا سکتے ہیں!‏ ‏”‏یادداشت کی بدولت ہی ہم زندگی کا لطف اُٹھا سکتے ہیں۔‏ یادداشت کے بغیر ہمیں یوں لگتا جیسے ہماری زندگی ہر روز نئے سرے سے شروع ہو رہی ہے۔‏ جب ہم خود کو آئینے میں دیکھتے تو ہمیں ایک اجنبی نظر آتا۔‏ ہماری زندگی کا ہر پل ہمارے ماضی اور مستقبل سے کوئی تعلق نہ رکھتا۔‏ ہم نہ تو ماضی سے کچھ سیکھ سکتے اور نہ ہی مستقبل کے لئے منصوبے باندھ سکتے۔‏“‏—‏کتاب ”‏ذہن کے راز“‏ (‏انگریزی...